Thursday, April 27, 2023

میراثی فراغت کے بعد گاؤں کی مسجد کے برابر والے جوہڑ سے استنجا کرنے لگا.

میراثی فراغت کے بعد گاؤں کی مسجد کے برابر والے جوہڑ سے استنجا کرنے لگا. تو اس کی نظر جوہڑ کے دوسرے کنارے پر پڑی جہاں مولوی صاحب بیٹھے استنجا فرما رہے تھے۔ مولوی صاحب نے بھی میراثی کو دیکھ لیا۔
میراثی نے مولوی صاحب کے دیکھنے پر استنجا کچھ لمبا کر دیا. کہ کہیں مولوی یہ نہ سمجھے کہ اسے استنجے کے آداب نہیں معلوم۔
ادھر مولوی صاحب بھی استنجا ختم نہیں کر رہے تھے. کہ میراثی یہ نہ کہے کہ مولوی طہارت پر عام آدمی سے بھی کم وقت لگاتا ہے۔
اب صورتحال یہ ہوگئ کہ کون استنجا بعد میں ختم کرتا ہے۔

جب کافی دیر ہوگئی تو اچانک میراثی کی نظر اپنے بیٹے پر پڑی جو وہاں سے کچھ دور کھیتوں میں سے گزر رہا تھا۔
اس نے استنجا کرتے کرتے اپنے بیٹے کو پکارا
"وے شیدو اپنی ماں نوں آکھیں کہ کپاواں تے وڈی کْڑی دا ویاہ اوہدے تائے ول کر دیوے، مینوں جھٹ لگ جانا میری مولوی نال استنجے بازی لگ گئی وے".

(رشید بیٹے اپنی ماں سے کہنا کہ کپاس کی فصل پہ بڑی بیٹی کی شادی اس کے تایا کے بیٹے سے کردے، مجھے کچھ دیر ہو جائے گی. میری مولوی صاحب کے ساتھ استنجا بازی چل رہی ہے).
_____________,
ہم معیشت کو بحال کرنے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں، ہمیں عدالتوں میں الجھا دیا گیا ہے۔ اسحق ڈار






DR. SHAHZAD SHAMEEM
HERBALIST & NUTRITIONIST
Whats aap: 0092-3109206009
Facebook ID: shahzad.shameem

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "ENGLISH Documents" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to englishdocuments+unsubscribe@googlegroups.com.
To view this discussion on the web visit https://groups.google.com/d/msgid/englishdocuments/CANYcrvj8y%3Db6nt-1zrQzqL%3Ds0inB9FuGtbz3%3DKU1_UouzaGLGg%40mail.gmail.com.

0 comments:

Post a Comment